"نماز کی برکتیں رسالہ ""نماز کی برکتیں"" ضروریاتِ دین کے موضوع پر امیرِاہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک بہترین تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""نماز کی برکتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ایک صاحِب سے جب گناہ ہو گیا، چھوٹے گناہوں کے لئے کفّارہ بننے والی بعض نیکیاں، حضرت عیسی علیہ السّلام اور میلا پَرِندہ، دوسروں کے دَرَخت کے پتّے جھاڑنے کے مسائل، تذکرۂ حضرت ابو ایُّوب انصاری رضی اللہُ عنہ، نیکیاں چھپانے کے فضائل، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 262 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |