"نماز سے مدد کی 3 حکایات رسالہ ""نماز سے مدد کی 3 حکایات"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ نماز"" کی ایک قسط ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ""ہفتہ وار رسالہ مطالعہ"" کا مرتب کردہ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شرعی احکامات، اور حکایات و واقعات کی مدد سے نماز کی افادیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""نماز سے مدد کی 3 حکایات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بیٹے کو پولیس نے چھوڑ دیا، موسلا دھار بارِش ہوئی۔۔۔کیسے؟ چشمہ جاری ہوگیا، تحریر کے دَوران جب زلزلہ آیا! بندہ مصیبت میں رب کو پکارتا اور، نماز سے ملنے والی جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا وغیرہ کے متعلّق 21 مَدَنی پھول، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 328 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |