"ںماز سےتوجہ ہٹانے والی چیزیں رسالہ ""ںماز سےتوجہ ہٹانے والی چیزیں"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ نماز"" کی ایک قسط ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ""ہفتہ وار رسالہ مطالعہ"" کا مرتب کردہ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ان چیزوں یا باتوں سے بچنے کی ترغیب دی گئی ہے جو اکثر و بیشتر نماز سے توجہ ہٹا دیتی ہیں۔ رسالے ""ںماز سےتوجہ ہٹانے والی چیزیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: لباس کا اثر دل پر ہوتا ہے، ڈیزائن والے لباس میں نماز جائز ہے، سونے کی انگوٹھی پھینک دی، پرندے پالنا کیسا؟ صحابی نے باغ صدقہ کردیا، دوست کی ناراضی کا خوف مگر، بڑی عمر پانے کے 10اسباب، نماز میں بھولی ہوئی باتیں یاد آ جاتی ہوں تو، شیطان نے خزانے کا پتا بتا دیا! اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 109 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |