N/A
"ناراضیوں کا علاج رسالہ ناراضیوں کا علاج حقوق العباد اور حسنِ سلوک کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 29 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور حکایات و واقعات کی مدد سے آپس کی ناراضگیاں دور کرنے اور اخوت و بھائی چارہ پیدا کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے ""ناراضیوں کا علاج"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: امام حسن و امام حسین کی صلح کا ایمان افروز واقعہ، شیطان آپس میں لڑواتا ہے، مالک بن دینار کے غصہ پی جانے کی حکایات، عیب چھپانے کی فضیلت، جب لڑائی ٹھن جاتی ہے، بد دعا دینا انتقام ہے، ایذائے مسلم، دشمن کو دوست بنانے کا قرآنی نسخہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 605 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 29 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |