"نشے باز کی اصلاح کا راز رسالہ ""نشے باز کی اصلاح کا راز"" دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کی بہار کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک ایمان افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں درسِ فیضانِ سنت کے لوگوں پر پڑنے والے اچھے اثرات کا ذکر کیا گیا ہے اور 16 مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""نشے باز کی اصلاح کا راز"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: رحمتوں کی برسات، مدنی حُلیے کی برکت، راہِ خدا کا مسافر، خوش گوار تبدیلی، ہنسی مذاق کی عادت نکل گئی، خواب میں کرم ہو گیا، فیشن پرستی سے توبہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 720 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 36 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |