"نیکی کی دعوت کے مدنی پھول رسالہ ""نیکی کی دعوت کے 52 مدنی پھول"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نیکی کی دعوت سے متعلق چند اَحادیثِ مبارکہ اور بزرگانِ دین کے فرامین پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""نیکی کی دعوت کے 52 مدنی پھول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: علمِ دین سِیکھنے اور سِکھانے کی فضیلت، نیکی کی دعوت دینے اوربُرائی سے منع کرنے کی فضیلت، مسجد آباد کرنے کے فضائل پر3فرامینِ مصطَفٰےصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، رِیاکاری و دِکھاوے کی نُحوست، جھگڑا نہ کیجئے، تلاوتِ قرآنِ کریم کی فضیلت، اور دیگر مدنی پھول۔۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 265 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 18 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |