"نومسلم کی درد بھری داستان رسالہ ""نومسلم کی درد بھری داستان"" انفرادی کوشش کی مدنی بہاروں پر مشتمل یہ دوسرا حصہ ہے۔ 33 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے اور اصلاح اور انفرادی کوشش کی 7 مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""نومسلم کی درد بھری داستان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نمازیوں کی تعداد بڑھ گئی، انفرادی کوشِش کرنا سُنّت ہے، انفرادی کوشش کے 2 یادگار واقِعات، دُ شمن کو دوست بنانے کا نُسخہ، بدمعاش کیسے سُدھرا؟ ہر کلمے کے بدلے ایک سال کی عبادت کا ثواب، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 868 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |