"نوجوان کی توبہ رسالہ ""نوجوان کی توبہ"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں احادیثِ مبارکہ اور بزرگوں کے فرامین کی روشنی میں ایک بہترین مبلغ کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ رسالے ""نوجوان کی توبہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: خواب میں بارگاہِ رسالت میں تِلاوت کی سعادت، مرنے سے چند ماہ پہلے اِنفِرادی کوشِش، مبلغ ہر جگہ مبلغ ہوتا ہے، مبلغ مَحبوب ہی نہیں،مَحبوب گر ہوتا ہے، سیِّدُناحسن بصری اور ایک سرمایہ دار، نَماز میں کیسا لباس ہونا چاہئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1489 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |