"نور کا کھلونا رسالہ ""نور کا کھلونا"" بچوں کی حکایات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مؤثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 33 صفحات پر مشتمل ہے اور بچوں کی حکایات نامی سلسلے کا پہلاحصہ ہے۔ اس میں 7 سال سے بڑے بچوں کی تربیت و رہنمائی کے لئے مختصر حکایات و واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""نور کا کھلونا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: غُصّہ روکنے کی فضیلت، میں کھیل کُود کے لئے پیدا نہیں ہوا، جنَّت میں درخت لگوائیے! چھوٹی مصیبت نے بڑی مصیبت سے بچالیا، سب سے پہلے اِسلام قبول کرنے والا مدنی منّا، مَدَنی مُنّے کا جو شِ ایما نی، مدنی منّے کارونا کام آگیا! اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4390 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2021 |