"نور العرفان (قسط - 4) رسالہ ""نور العرفان (قسط - 4)"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے، جس میں تفسیرِ نور العرفان سے لئے گئے 85 مدنی پھول پیش کیے گئے ہیں۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے مختلف قرآنی سورتوں کے اہم اسباق مختصراً بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""نور العرفان (قسط - 4)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مدینے سے گجرات جانے کا حکم، ”سورَۃ الْکہْف “ سے حاصل ہونے والی9 خوبصورت باتیں، ”سوْرۃ مرْیمْ“سے حاصل ہونے والی 9 خوبصورت باتیں، ”سوْرۃُ طٰہٰ“ سے حاصل ہونے والی 4 خوبصورت باتیں، ”سوْرۃُ الْانْبیآء “سے حاصل ہونے والی 13 خوبصورت باتیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2145 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 21 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |