"نورانی چہرے والے بزرگ رسالہ ""نورانی چہرے والے بزرگ"" خواب میں زیارتِ امیرِ اہل سنّت دامت برکاتہم العالیہ کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک ایمان افروز رسالہ ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""زیارتِ امیرِ اہل سنت کی مدنی بہار"" نامی سلسلے کا پہلا حصّہ ہے اور اس میں تقریباً 13 مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""نورانی چہرے والے بزرگ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: علماء وصلحاء کی خواب میں زیارت کرنا خیرکی دلیل ہے، ہیپاٹائٹس کے مرض سے نجات، مدنی ماحول سے وابستہ ہو جاؤ! مدنی قافلے میں سفرکرلو، خطرناک دودوں کے مرض سے نجات، مشکبار مدنی ماحول کی برکتیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 225 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |