"پیکرِ شرم و حیا رسالہ ""پیکرِ شرم و حیا"" تذکرۂ امیر اہل سنّت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی سیرت کے چند مخصوص پہلؤوں پر روشنی ڈالی گئی ہے اور پڑھنے والوں کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""پیکرِ شرم و حیا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں رزق کی قدر، امیرِ اہلسنت اور نیکی کی دعوت، بدمعاش کی توبہ، مزدوروں کو نماز کی دعوت، عیادت کی ترغیب، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 465 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2017 |