"پان گٹکا رسالہ ""پان گٹکا"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں پان، گٹکا، تمباکو، کتھہ، چونا، اور چھالیہ کے مضر صحت اثرات کا ذکر کیا گیا ہے اور ان سے بچنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے ""پان گٹکا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مَسُوڑھوں کے کینسر کے مریض ، ڈاکٹر کے مَنع کرنے کا انتِظار مت کیجئے، کتّھے کے 8 فوائد، نقلی کتّھے کی تباہ کاریاں، چُونے کے نقصانات، دانتوں کا قبل از وقت گرنا، پان گٹکا اور مُنہ کا کینسر، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1972 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2017 |