"پیر پر اعتراض منع ہے رسالہ ""پیر پر اعتراض منع ہے"" طریقت اور تصوّف کے موضوع پر مرکزی مجلس شوریٰ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 59 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں راہِ طریقت کے مسافروں کی رہنمائی کے لئے نصیحتیں اور مشورے شامل کئے گئے ہیں۔ رسالے ""پیر پر اعتراض منع ہے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جاتا ہے تو جانے دو، پیر کی ناراضی، مرشد کو فوراً راضی کرلو، مریدوں کو راضی کرنے والا پیر، ہزاروں کے مجمع میں معافی، ناشکری، پیر کامل کو تکلیف دینا، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 7296 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 59 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2016 |