"پیری مریدی کی شرعی حیثیت رسالہ ""پیری مریدی کی شرعی حیثیت"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مدنی مذاکرہ قسط 8 کے مواد سمیت مرتب کیا ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ فیضانِ مدنی مذاکرہ کی قسط نمبر 19 ہے۔ اس میں امیرِ اہل سنت نے بہت سے سوالات کے مستند حوالوں کی مدد سے جوابات ارشاد فرمائے ہیں۔ رسالے ""پیری مریدی کی شرعی حیثیت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: احادیثِ مُبارَکہ میں بیعت کا ذِکر، بیعت ہونے کے فوائد و برکات، پیرکامل کی بَرکت سے ایمان سلامت رہا، مرید ہونے کا مقصد، مرشد کامل کیلئے چار شرائط، دوسروں کواپنے پیر کی بیعت کی ترغیب دِلاناکیسا؟ مُرید ہوتے ہوئے کسی دوسرے پِیرکا مُرید ہونا، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 8915 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 37 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2019 |