"پیارے مرشد رسالہ ""پیارے مرشد"" سیرتِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے موضوع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غوثِ پاک کی حیاتِ مبارکہ کے اہم پہلو، خاص طور پر نیکی کی دعوت کے لئے آپ کی خدمات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""پیارے مرشد"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شِیر خوار بچے کی گواہی، ولایت کی تعریف، وِلایت کسبی ہے یا عطائی؟ کرامت کسے کہتے ہیں؟ ولی کو کرامت کیوں ملتی ہے؟ ماں کی ناراضی خدا کی ناراضی، بچے کی پہلی درسگاہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1467 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2018 |