"پل صراط کی دہشت - رسالہ ""پل صراط کی دہشت"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے۔ 36 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ اس میں احادیثِ مبارکہ اور بزرگانِ دین کے فرامین کی مدد سے پل صراط کی سختیاں اور آزمائشیں بیان کی گئی ہیں۔ رسالے ""پل صراط کی دہشت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: پل صِراط تلوار کی دھار سے زیادہ تیز ہے، پھر تیرا یہ ہنسنا کیسا؟ ہر ایک پُلْ صِرا ط سے گزرے گا، مُجرِم جھنَّم میں گر پڑیں گے، پل صراط پندَرَہ ہزار سال کی راہ ہے، پُل صراط سے گزرنے والوں کے مختلف انداز، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 6988 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 38 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |