"پراسرار بھکاری رسالہ ""پراسرار بھکاری"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 39 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سچی حکایات و واقعات اور قرآن و حدیث کی مدد سے پڑھنے والوں کی اصلاح و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""پراسرار بھکاری"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:دولت سے دوا مل سکتی ہے شفا نہیں، چار فرامینِ مصطَفٰےصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَبر کے شُعلے اور دُھوئیں، حرام مال کی خیرات نا مقبول ہے، ٹیڑھی قَبْر، جہنّم میں پَھینکا جائے گا، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 4324 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 39 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2022 |