"پراسرار خزانہ رسالہ ""پراسرار خزانہ"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""پراسرار خزانہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:یتیموں کی د یوار، خزانۂ لاجواب، سات عبر تناک عبارات، موت کا یقین اورہنسنا، جہنَّم کی ہولناکیاں، جھوٹے کے جبڑے چیرے جا رہے تھے، زندَگی مُختصر ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 19072 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |