"قبر کا امتحان رسالہ ""قبر کا امتحان"" قبر و حشر کی تیاری کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 26 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""قبر کا امتحان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قبر کی ڈانٹ، میرے بال بچّے کہاں ہیں، کیااللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ڈرنے والا گناہ کرسکتا ہے؟ پڑوسی مُردوں کی پُکار، امتِحان سرپر ہے، بد نصیب دولھا سویا ہی رہ گیا، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 22649 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 13th |
| Edition Year: | 2023 |