"قسم کے بارے میں مدنی پھول | Madani Pearls about Oath رسالہ Madani Pearls about Oath امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""نیکی کی دعوت - حصّہ اول"" کی ایک قسط ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 46 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قَسم کھانے کے شرعی احکامات، مثالیں اور دیگر اہم مدنی پھول شامل ہیں۔ رسالے Madani Pearls about Oath میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:قسم کی تعریف، قسم کی تین اَقسام، جھوٹی قَسم کَھانا گناہِ کبیرہ ہے، سب سے پہلے جھوٹی قَسم شیطان نے کھائی، جھوٹی قسم کھانے والے کے حشر میں ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے ہوں گے، شارِعِ عام پر بِلاحاجتِ شَرعی راستہ مت گھیرئیے، جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر چھوڑتی ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4129 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fiqh o Usool e Fiqh |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 42 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |