"قسم کے بارے میں مدنی پھول رسالہ ""قسم کے بارے میں مدنی پھول"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""نیکی کی دعوت - حصّہ اول"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 42 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قَسم کھانے کے شرعی احکامات، مثالیں اور دیگر اہم مدنی پھول شامل ہیں۔ رسالے ""قسم کے بارے میں مدنی پھول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:قسم کی تعریف، قسَم کی تین اَقسام، جھوٹی قَسم کَھانا گناہِ کبیرہ ہے، سب سے پہلے جھوٹی قسم شیطان نے کھائی، جھوٹی قَسَم کھانے والے کے حشر میں ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے ہوں گے، شارِعِ عام پر بِلاحاجتِ شرعی راستہ مت گھیرئیے، جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر چھوڑتی ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3938 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 42 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2022 |