"قاتل امامت کے مصلے پر رسالہ ""قاتل امامت کے مصلے پر"" دعوتِ اسلامی کی مدنی بہاروں کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور سلسلہ ""جیل خانہ جات میں مدنی انقلاب"" کا تیسرا حصّہ ہے۔ اس میں متعدد حکایات و واقعات کی مدد سے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""قاتل امامت کے مصلے پر"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عظیم خیرخواہ، بوڑھے باپ کی بھیگی پلکیں، پوراگھرانہ مسلمان ہوگیا، کفر کی ظلمتوں سے رہائی، جذبۂ اصلاح، ڈاکو محافظ کیسے بنا؟ برے عقیدے سے توبہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1765 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2007 |