"قربانی کیوں کرتے ہیں؟ رسالہ ""قربانی کیوں کرتے ہیں؟"" قربانی کے فضائل کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قربانی کی بنیادی معلومات، فضائل، احکامات اور مسائل پیش کیے گئے ہے۔ رسالے ""قربانی کیوں کرتے ہیں؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قربانی حکمِ خُداوندی پرعمل کرنے کیلئے کی جاتی ہے، قربانى کس پر واجب ہے؟ جانور دو دانت کا ہے یا زیادہ کا ، یہ پہچان کیسے ہو؟ کون سے دِن قربانی کرنا افضل ہے؟ شکنجے میں جکڑ کر جانور ذَبح کرنا کیسا؟ قربانی کے جانور کے بال اور اُوْن وغیرہ کاٹنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1487 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2022 |