"رسائل پیکج ""رسائل پیکج "" میں شامل ہیں مجلس المدینۃ العلمیۃ، دعوتِ اسلامی کے وہ رسائل، جو نہ صرف آپ کی معلومات میں اضافہ کریں گے بلکہ بہترین اصلاح بھی کریں گے۔ یہ رسائل ضروریاتِ دین، عقائد، فقہ، اور اخلاق و کردار سنوارنے میں آپ کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔ یہ رسائل پیکج آپ کے عزیز یا دوست کے لئے ایک بہترین تحفہ بھی ہو سکتا ہے، اور ان کی زندگی بدل سکتا ہے۔ یہ منتخب رسائل مناسب قیمت میں آج ہی مکتبۃ المدینہ سے طلب فرمائیں۔ "
| Available Stock: | 5928 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 0 |
| Dimensions (cm): | 21.5 x 14 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Package |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 360 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 0 |
| Edition Year: | 0 |