"رشتے داروں سے بھلائی رسالہ ""رشتے داروں سے بھلائی"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی 7ویں قسط ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں صلۂ رحمی اور حسنِ سلوک کا درس دیا گیا ہے۔ رسالے ""رشتے داروں سے بھلائی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کس رشتہ دار سے کیا برتاؤ کرے، رشتے دار سے سلوک کی صورتیں، کسی کا حق مارنے کے لئے جھوٹی قسم کھانے والا جہنمی ہے، جھوٹی قسم کھانے والے کے حشر میں ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے ہوں گے، سات زمینوں کا ہار، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1258 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |