"سادات کرام کی عظمت رسالہ ""سادات کرام کی عظمت"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ مدنی مذاکرہ قسط نمبر 13 ہے۔ 30 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں بیشتر سوالات اہل بیت اور ساداتِ کرام کی شان و عظمت کے بارے میں ہیں، جن کے امیرِ اہل سنت نے مدلل جوابات ارشاد فرمائے ہیں۔ رسالے ""سادات کرام کی عظمت - مدنی مذاکرہ قسط ""13 میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ساداتِ کرام کی تعظیم و تکریم کی وجہ، عظمتِ ساداتِ کرام اور امام احمد رضا، ساداتِ کرام کو ملازم رکھنا کیسا؟ بد مذہب سیّد کا حکم، امّت محمدیہ کے فضائل، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 727 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 30 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 5th |
| Edition Year: | 2018 |