"صدائے مدینہ ""صدائے مدینہ"" دعوتِ اسلامی کے ذیلی حلقوں کے 12 مدنی کاموں میں سب سے پہلے نمبر پر ہے۔ اس کام کی تفصیلات جاننے کے لئے مطالعہ کریں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رسالے ""صدائے مدینہ"" کا۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر اور مستند مضامین کی مدد سے صدائے مدینہ (نمازِ فجر کے لئے جگانا) کی فضیلت و اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""صدائے مدینہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: صدائے مدینہ کیا ہے؟ سنّتِ داؤدی، صحابۂ کرام کا انبیائے کرام کی سنّت پر عمل، صدائے مدینہ کے فوائد، صدائے مدینہ کے دنیوی فوائد، صدائے مدینہ کے چند مدنی پھول، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 10249 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |