"سفر مدینہ کے متعلق سوال جواب رسالہ ""سفر مدینہ کے متعلق سوال جواب"" فیضانِ مدنی مذاکرہ کی قسط نمبر21 ہے۔ بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات پر مشتمل یہ تحریری گلدستہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 37 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مدنی مذاکرہ 10 میں ہونے والی گفتگو پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""سفرمدینہ کے متعلق سوال جواب - مدنی مذاکرہ قسط21"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: خاکِ مدینہ وطن میں لانا کیسا؟ رونے والا سنگریزہ، مُزدَلفہ کی اَشکبار کنکریاں، تبرکات کا اَدب کیجیے، 100نفلی حج سے اَفضل عمل، آخرت کے عمل سے دُنیا طلب کرنا، پیدل سفرِ حج کی فضیلت، اور دیگر عنوانات۔ یہ دلچسپ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 16304 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 37 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2018 |