"صفر میں نحوست نہیں رسالہ ""صفر میں نحوست نہیں"" توہمات اور بدشگونی کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک دلچسپ اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے ہجری کیلنڈر کے دوسرے مہینے، ""صفر المظفر"" کے متعلق بہت سے غلط عقائد اور توہمات کا جواب دیا گیا ہے۔ رسالے ""صفر میں نحوست نہیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: “ صَفَر “ کہنے کی وجہ، ماہِ صَفَر کے دیگر نام، دورِجاہلیت میں اس مہینے کے ساتھ سلوک، رزق میں برکت، ایام بیض کے روزوں کے فضائل، صفرالمظفر سے متعلق بےبنیاد باتیں، صفر کو منحوس سمجھنا جہالت ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 651 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2021 |