"صحابیات اور شوق عبادت (صحابیات کے اوصاف قسط6) رسالہ ""صحابیات اور شوق عبادت"" سیرتِ صحابیات رضی اللہ عنہا کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک ایمان افروز رسالہ ہے۔ 76 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""صحابیات کے اعلیٰ اوصاف"" نامی سلسلے کا چھٹا رسالہ ہے۔ اس میں اسلامی بہنوں کی رہنمائی کے لئے عبادت کا تعارف، مقاصد اور صحابیات کے شوقِ عبادت کی حکایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""صحابیات اور شوق عبادت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شبِ عروسی عبادت میں گزری، عبادت، اطاعت اور تعظیم میں فرق، بندی بندگی سے ہے، کر لے جو کرنا ہے آخر موت ہے، حصولِ مراتب کے لیے کیا کرنا چاہئے؟ عبادت کے دنیاوی فوائد، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 6677 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 76 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 70 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |