"صلوٰۃ وسلام کی عاشقہ رسالہ ""صلوٰۃ و سلام کی عاشقہ"" نسبت کی بہاروں کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک ایمان افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 33 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عاشقانِ رسول صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی ایمان افروز وفات کے 13 سچے واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""صلوٰۃ و سلام کی عاشقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:چہرہ روشن ہوگیا، شرابی، مبلغ کیسے بنا، سرکارصَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی آمد مرحبا، حُسنِ ظن کی لاج، معطّر قبر کا راز، مرتے وقت کلمہ نصیب ہوگیا، کلمہ ودُرود پڑھتے ہوئے انتقال، اور دیگر ایمان افروز واقعات۔ یہ خوبصورت رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ حصولِ برکت اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 212 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2013 |