"سمجھانے کا طریقہ رسالہ ""سمجھانے کا طریقہ"" اخلاق و آداب کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ 21 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 27فروری2021ء کو ہونے والے مدنی مذاکرے کی مدد سے تیار کرکے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ سے مزید مشورے لے کر پیش کیا جارہا ہے۔اس میں لوگوں کو سمجھانے اور ان کی رہنمائی کرنے کے مؤثر طریقے بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سمجھانے کا طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سمجھانے کے بعض مؤثّر طریقے، اَنمول دولت، گالیاں دینے کے نقصانات، اپنی اولادکودین سکھائیے! صُلح میں بھلائی ہے، فضول سوالات کے عادیوں کے لئے پیغام، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 7223 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |