سرکارصَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا اندازِ تبلیغ دین رسالہ ""سرکارصَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا اندازِ تبلیغ دین"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""ملفوظاتِ امیر اہلِ سنّت"" کی 8ویں قسط ہے۔ اس میں سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا خوبصورت اندازِ تبلیغ، اصلاح کا طریقہ اور مبلغین کے لئے مدنی مشورے پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سرکارصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا اندازِ تبلیغ دین"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اَخلاقِ کریمہ کی ایک جھلک، بزرگانِ دین کا صبروتحمل اورحسنِ اخلاق، مُبَلِّغین کے لیے10مدنی پھول، کافر سے دوستی کرنا کیسا ہے؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2540 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |