"سرکار صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا پیغام عطار کے نام رسالہ ""سرکار صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا پیغام عطار کے نام"" ایمان افروز بشارتوں کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ 49 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""ایمان افروز بشارتیں"" نامی سلسلے کا پہلا حصّہ ہے۔ اس میں تقریباً 18 بشارتیں اور مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""سرکار صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا پیغام عطار کے نام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سرکارصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا سلام عطّار کے نام، نیک خواب بشارَتيں ہیں، وسوسے اور ان کا علاج، اللہ عزّوجلّ نے سلام ارشاد فرمايا! شرکائے اجتماعِ میلاد کے لئے مغفرت کی بشارت، تصوّر مرشد کی برکت، طالب ہونے کا حکم، يمنی بزرگ کا مدنی انکشاف، اور دیگر عنوانات۔ یہ ا یمان افروزرسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2802 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 49 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |