صحت اچھی رکھنے والی غذاؤں کے بارے میں 16 سوال جواب رسالہ ""صحت اچھی رکھنے والی غذاؤں کے بارے میں 16 سوال جواب"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں صحت افزا غذائیں اور ان کے استعمال سے متعلق سوالات کے مدلل جوابات دیئے گئے ہیں۔ رسالے ""صحت اچھی رکھنے والی غذاؤں کے بارے میں 16 سوال جواب"" میں شامل چند سوالات یہ ہیں: روزانہ صبح ناشتے میں انڈے کھانا صحّت کے لیے کیساہے؟ کیسا ہر موسم میں گرم پانى ہى پیناچاہئیے؟ سیب کھانے کے کچھ فوائد اِرشاد فرما دیجیے، گھر میں پکائی گئیں چیزیں کھانے میں ہی عافیت ہے، اور دیگر سوالات۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 179 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 16 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |