سیلفی کے 30 عبرتناک واقعات | Perils of Selfie Mania (30 Unfortunate incidents) رسالہ Perils of Selfie Mania (30 Unfortunate incidents) امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے نوجوانوں کی اصلاح کے لئے تحریر فرمایا ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں موجودہ دور کے ""سیلفی ٹرینڈ"" کے کچھ سبق آموز واقعات شامل کیے گئے ہیں اور بلا وجہ سیلفی لینے سے بچنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے Perils of Selfie Mania (30 Unfortunate incidents) میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جان بوجھ کر ہلاکت پر پیش ہونا حرام ہے، ’’وقت لیوا‘‘ شوق، سانپ کے ساتھ سیلفی مہنگی پڑی، تاج مَحَل کی سیڑھیوں سے گِر کر فوت ہوگیا، 17ویں منزل سے نیچے جاگری، سیلفی لیتے ہوئے پِستول چل گیا، کھلونا پستول کے ساتھ سیلفی موت کا سبب بنی، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ عبرت حاصل کرنے کے لئےخود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1144 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 26 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |