سیاہ فام غلام | Dark-Skinned Slave رسالہ Dark-Skinned Slave معجزاتِ مصطفیٰ صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے 12 ربیعُ النور شریف 1430ھ میں کِے جانے والے بیان کی تحریری شکل ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شانِ مصطفیٰ صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ واضح کرنے کے لئے قرآن و حدیث کی آیات و روایات اور حکایات و واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے Dark-Skinned Slave میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:روشنی بَخش چِہرہ، سراپا نور کی روشنی، گُمشدہ سُوئی، سرکار کی بَشَرِیَّت کاانکار کرنا کیسا؟ قُوّتِ حافِظہ عطافرمادی، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور دوست و احباب میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2607 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Mojzaat-o-Karamaat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2014 |