سیاہ فام غلام رسالہ ""سیاہ فام غلام"" معجزاتِ مصطفیٰ صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے 12 ربیعُ النور شریف 1430ھ میں کِے جانے والے بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شانِ مصطفیٰ صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ واضح کرنے کے لئے قرآن و حدیث کی آیات و روایات اور حکایات و واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سیاہ فام غلام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: روشنی بَخش چِہرہ، سراپا نور کی روشنی، گُمشدہ سُوئی، سرکار کی بَشَرِیَّت کاانکار کرنا کیسا؟ قُوّتِ حافِظہ عطافرمادی، اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور دوست و احباب میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 3391 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 13th |
| Edition Year: | 2023 |