N/A
شانِ حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مع عاشورا کے فضائل رسالہ ""شانِ حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مع عاشورا کے فضائل"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے 2 اصلاحی بیانات کا مجموعہ ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حسنین کریمین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت کے چند پہلو اور عاشورا کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""شانِ حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مع عاشورا کے فضائل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شانِ حضرتِ امام حَسَن مُجتبیٰ رضی اللہ عنہ، شہزادۂ عالی وقار کی ولادت شریف، شفقتِ مصطَفٰے مرحبا! مرحبا! حضورصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی حضرت حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ سے محبت، نواسۂ رسول کی عبادات، محبّتِ اہلِ بیت، عاشوراکے دن کی تاریخ پرانی ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 451 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 23 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |