شادی خانہ بربادی کے اسباب اور ان کا حل رسالہ ""شادی خانہ بربادی کے اسباب اور ان کا حل"" ازدواجی زندگی کے بارے میں امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مکتوبات کا مجموعہ ہے، جسے شہزادۂ عطار حاجی محمد بلال رضا قادری رضوی عطاری مد ظلہ العالی نے پیش کیا ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں آج کے دور میں شادیوں پر کی جانے والی فضولیات، ان سے بچنے کا طریقہ، اور کامیاب ازدواجی زندگی کا نسخہ پیش کیا گیا ہے۔ رسالے ""شادی خانہ بربادی کے اسباب اور ان کا حل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: فی زمانہ شادی کی تقریبات، امیر اہلسنّت کی ہدایت، ناقابلِ برداشت عذاب، عبرتناک حکایت، بد نصیب شخص، بیوی کی بد اخلاقی پر صبر، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1820 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 15 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2018 |