شہزادہ عطار کی شادی کی جھلکیاں رسالہ ""شہزادہ عطار کی شادی کی جھلکیاں"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ شادی کا انمول تحفہ ہے، جسے ہر وہ شخص ضرور پڑھے جن کی شادی خانہ آبادی ہونے والی ہے۔یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شہزادۂ امیرِ اہل سنّت، الحاج احمد عبید الرضا قادری رضوی عطاری مدّ ظلہ العالی کی شادی کے پر مسرت لمحات کی اہم باتیں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""شہزادہ عطار کی شادی کی جھلکیاں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اجتماعِ ذکر و نعت، عقیدتِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ، مکان پر سجاوٹ، رسمِ رخصتی، با جماعت نمازِ فجر، دعوتِ ولیمہ، ایک لاکھ روپے کا چیک، پسند کا تحفہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی و معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 498 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2014 |