شانِ حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""شانِ حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ"" علمائے اہلِ سنّت کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک منفرد تحریر ہے۔ یہ رسالہ 80 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضورحافظِ ملّت حضرت علامہ مولانا شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر تعارف اور آپ کی خدمات بیان کی گئی ہیں۔ رسالے ""شانِ حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دا دا حُضور کی پیشن گوئی، حافظِ ملّت کے والدین، صدرُ الشریعہ کی شَفقت، مبارک پور میں آمد، اُستادکا ادب، طَلَبہ پر شفقت، سنّت سے محبت، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنے علم میں اضافہ کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 332 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 80 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 95 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |