شرابی موذن کیسے بنا؟ رسالہ ""شرابی موذن کیسے بنا؟"" مدنی قافلوں کی بہاروں کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک ایمان افروز تحریر ہے۔ 48 صفحات پر مشتمل ہے یہ رسالہ ""مدنی قافلوں کی بہاریں"" نامی سلسلے کا پہلا حصہ ہے۔ اس میں دعوتِ اسلامی کی تعلیمات سے متاثر ہونے والوں کی سچی کہانیاں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""شرابی موذن کیسے بنا؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: میں کرکٹ کھیلاکرتا تھا، روزگار مل گیا، نماز اور وضو کا طریقہ کیسے سیکھا؟ شراب کاعادی کیسے تائِب ہوا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 1405 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | SMALL |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |