شرابیوں کا انجام رسالہ ""شرابیوں کا انجام"" اصلاح کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ 31 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""تربیتی کورس کی مدنی بہاریں"" نامی سلسلے کا پہلا حصہ ہے۔ اس میں دعوتِ اسلامی کے تربیتی کورس سے مستفیذ ہو کر گناہوں سے توبہ کرنے والوں کی 6 حکایات، اور دیگر معلوماتی عنوانات شامل ہیں۔ رسالے ""شرابیوں کا انجام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تربیّتی کورس کیا ہے؟ تربیّتی کورس میں اَخلاقی تربیّت، سکون کامتلاشی، )صُحبت رنگ لے آئی، بے روزگاری سے نجات، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح کے لئے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 250 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 31 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |