شریر جنّات کو بدی کی طاقت کہنا کیسا؟ رسالہ ""شریر جنّات کو بدی کی طاقت کہنا کیسا؟"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 11 اور 12 کے مواد پر مشتمل تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 30 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ فیضانِ مدنی مذاکرہ کی قسط نمبر 23 ہے۔ اس میں قرآن و حدیث اور مستند کتابوں کے حوالوں کی مدد سے مختلف سوالات کی جوابات دیئے گئے ہیں۔ رسالے ""شریر جنّات کو بدی کی طاقت کہنا کیسا؟ (مدنی مذاکرہ قسط23)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جنّوں میں مذاہب، شبیہ والے مصلّے پر نماز پڑھنا کیسا؟ مسجد کی دریوں کا بے محل استعمال، حالتِ اعتکاف میں نہانے کا حکم، نمازی کی طرف منہ کرنا کیسا؟ سُترہ کیسا ہونا چاہیئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 747 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 30 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |