"شیطان کے بعض ہتھیار رسالہ ""شیطان کے بعض ہتھیار"" غریبوں کی دلجوئی اور مدد کرنے کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی مکتوب ہے، جسے رسالے کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ رسالہ 52 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غریب رشتہ داروں، ہم سایوں اور اسلامی بھائیوں سے صلۂ رحمی کا درس دیا گیا ہے۔ رسالے ""شیطان کے بعض ہتھیار"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: 100 حاجَتیں پوری ہو ں گی، اللہ تَعَالٰی جنَّت کے دوجوڑے پہنائے گا، دعوتِ اسلامی میں بھاری اکثریَّت غریبوں کی ہے، غربت کے فضائل، سگِ مدینہ عُفِیَ عَنْہُ کی جانب سے کی گئی جوابی میل، خود کو ’’ اَہمّ شخصیّت‘‘ سمجھنا بُھول ہے، ریا کاری کا دَرْد ناک عذاب، اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 21536 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 52 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2020 |