سونے کا انڈا رسالہ ""سونے کا انڈا"" حرص و ہوس کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بہترین اصلاحی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث، اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات و واقعات کی مدد سےدنیا کی حرص و ہوس کی تباہکاریاں اور قناعت کے فضائل بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سونے کا انڈا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حِرْص کسے کہتے ہیں؟ ہم حِرْص سے بچ نہیں سکتے، حِرْص کی تین قسمیں، ایک عجیب وغریب قوم، نیکیوں کی حِرص بڑھانے کا طریقہ، حِرْص کا علاج، ایک روٹی پر گزارہ، قناعت کا حصول، کسی کا محتاج نہ ہو، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 126 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |