صلح کروانے کے فضائل رسالہ ""صلح کروانے کے فضائل"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 19 اور 20 کے مواد پر مشتمل تحریری گلدستہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 44 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ فیضانِ مدنی مذاکرہ کی قسط نمبر 29 ہے۔ اس میں قرآن و حدیث اور مستند کتابوں کے حوالوں کی مدد سے صلح کروانے کی فضائل و اہمیت اور دیگر امور پر رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""صلح کروانے کے فضائل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: صلح کروانے کے فضائل، صلح کروانے کا طریقہ، صلح کروانے کے لئے خلافِ واقع بات کہنا، محبت اطاعت کرواتی ہے، مسلمانوں میں نفرت و عداوت ڈالنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اصلاح کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4599 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |