سنی عالموں کے مکے مدینے کے 17 واقعات رسالہ ""سنی عالموں کے مکے مدینے کے 17 واقعات"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""عاشقان رسول کی 130 حکایات"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں علمائے اہل سنّت کی طیبہ میں حاضری کے 17 ایمان افروز واقعات شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سنی عالموں کے مکے مدینے کے 17 واقعات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اصلِ مُراد حاضِری اس پاک دَرکی ہے، اِمام احمد رضا اور د ِیدارِ مصطفٰے صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، مشہور عاشقِ رسول علّامہ یوسف بن اسمٰعیل نبہانی کا اندازِ ادب، پیر مِہر علی شاہ کو زیارتِ مَکینِ گنبدِخضرا بمقام وادیِ حمرا، سگِ مدینہ کی ناز برداری، مولانا سردار احمد کی کھجور مدینہ سے مَحبَّت، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2308 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Waqiaat o Naseehaten |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |